تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
23 اگست 2015
وقت اشاعت: 22:35

بھارت : جہیز کے نام پر خواتین پر تشدد اور قتل کا سلسلہ جاری

جیو نیوز - نئی دہلی.........بھارت میں جہیز اور خاندانی اختلافات کے باعث عورتوں پر تشدد اور انہیں قتل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔امریکی اخبار کے مطابق پری نیتا نامی بھارتی خاتون کو چہیز کے نام پر اس کے سسرال میں جلانے کی کوشش کی گئی۔ ڈاکٹرز کے مطابق پری نیتا چالیس فیصد جل چکی ہے اور اس کی حالت نازک ہے۔ بھارت میں خاندانی اختلافات اور جہیز کے نام پر خواتین پر تشدد عام ہے، دنیا بھر میں اس رجحان کی بنیاد پر بھارت کو ناپسندیدہ تصور کیا جاتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.