تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
25 اگست 2015
وقت اشاعت: 10:36

بھارتی سپریم کورٹ میں یعقوب میمن کی اپیل مسترد ،پھانسی آج ہی ہوگی

جیو نیوز - نئی دہلی......بھارتی سپریم کورٹ نےیعقوب میمن کی آخری اپیل مستردکردی ہے۔یعقوب میمن کی سزائےموت پرکچھ دیرمیں عمل درآمد کیاجائےگا،بھارتی سپریم کورٹ کے3ججزپرمشتمل بنچ نےاپیل کی سماعت کی۔سرکاری وکلا کا کہنا تھا کہ قانونی مراحل پورے ہوچکے،اب معافی کی گنجائش نہیں۔اپیل مسترد ہونے کے بعد یعقوب میمن کو کچھ دیر بعد پھانسی دےدی جائےگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.