تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
25 اگست 2015
وقت اشاعت: 20:59

بولیویا میں نئی تعلیمی پالیسی کیخلاف طلبہ کا احتجاج ،پولیس سے تصادم

جیو نیوز - چابامبا .......بولیویا میں طلبہ نے نئی تعلیمی پالیسی کیخلاف احتجاج کیا ۔ اس دوران طلبہ کی پولیس سے شدید جھڑپیں ہوئیں ۔ احتجاجی مظاہرہ چابامبا Cochabamba شہر میں کیا گیا ،طلبہ نئی تعلیمی پالیسی واپس لینے کا مطالبہ کررہےتھے،اس دوران طلبہ کی پولیس سے جھڑپیں ہوئیں ۔طلبہ نے پولیس پر فائر کریکر پھینکے،پولیس نے طلبہ کو منتشر کرنے کیلیے ہوائی فائرنگ کی اور آنسو گیس کا استعمال کیا ، احتجاج کرنے والے 25 طلبہ کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.