تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
27 اگست 2015
وقت اشاعت: 12:44

مصر میں نئی نہر سوئز کا افتتاح کر دیا گیا

جیو نیوز - قاہرہ.......مصر میں ڈیڑھ سو سال پرانی نہر سوئز کے ساتھ نئی نہر سوئز کا افتتاح کردیا گیا، نئی نہر پر ساڑھے 8 ارب ڈالر کی لاگت آئی ہے،مصر کے ساحلی شہر اسماعیلیہ میں نئی نہر سوئز کی افتتاحی تقریب بحریہ کے بحری جہاز پر منعقد کی گئی، تقریب میں صدر عبدالفتاح السیسی کے ساتھ فرانسیسی صدر فرانسو اولندو سمیت کئی ممالک کے سربراہ بھی شریک ہوئے، بحیرہ روم اور بحیرہ احمر کو ملانے والی نہر سوئز کی توسیع ایک سال کے عرصے میں ساڑھے 8 ارب ڈالر کی لاگت سے مکمل کی گئی، 72 کلومیٹر رقبے کی توسیع سے نئی نہر سوئز سے بین الاقوامی بحری جہاز آنے جانے والے دونوں راستوں سے گزر سکیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.