تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
27 اگست 2015
وقت اشاعت: 18:35

امریکی سینیٹ نے ڈیوڈہیل کی پاکستان میں بطور سفیر تعیناتی کردی

جیو نیوز - واشنگٹن..........امریکی سینیٹ نے ڈیوڈہیل کو پاکستان میں بطور سفیر تعیناتی کی توثیق کردی ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق ڈیوڈ ہیل کو رچرڈ اولسن کی جگہ پاکستان میں خدمات سر انجام دیں گے، امریکی سینیٹ نے ڈیوڈ ہیل کی تعیناتی کی منظوری دیدی ہے۔ ڈیوڈہیل اس سے قبل مشرق وسطیٰ کے ایلچی کے طور پر خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.