تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
28 اگست 2015
وقت اشاعت: 22:3

چین کے شہر تیانجن میں زوردار دھماکے ،ایک ہزار سے زائد افراد زخمی

جیو نیوز - بیجنگ......چین کے چوتھے بڑے شہر تیانجن میں زوردار دھماکے سے ایک ہزار سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ دھماکا پیٹرول کے ڈپو میں ہوا ہے۔چینی میڈیا کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں آگ کے بگولے سے آسمان روشن ہو گیا۔دھماکےکی شدت اتنی زیادہ تھی کہ دس کلومیٹر دور تک کے علاقے لرز گئے۔ عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور لوگ خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے، زخمیوں کو اسپتال پہنچایا گیا۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا بنہائی ڈسٹرکٹ کے کنٹینر ٹرمنل میں ہوا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.