تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
29 اگست 2015
وقت اشاعت: 9:31

میکسیکو شہر: آتش فشاں پہاڑ سے راکھ و دھویں کا اخراج جاری

جیو نیوز - میکسیکو شہر........میکسیکو میں کولیما آتش فشاں پہاڑ پھر سے جاگ اٹھا ہے۔ ذرائع کے مطابق آتش فشاں پہاڑ سے وقفے وقفے سے راکھ اور دھویں کے بادل نکلنے کا سلسلہ جاری ہے۔ راکھ کے زیادہ اخراج کی وجہ سے نزدیکی آبادیوں سے لوگ محفوظ مقامات کی جانب منتقل ہو رہے ہیں، تاہم حکام کی جانب سے ابھی کسی انخلا کی ہدایت نہیں کی گئی ہے۔ پہاڑ میں سے راکھ اور دھواں کے اخراج 9 جولائی کو شروع ہوا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.