29 اگست 2015
وقت اشاعت: 10:3
پیانگ یانگ: آزادی کی 70ویں سالگرہ پر شاندار آتش بازی
جیو نیوز - پیانگ یانگ.........شمالی کوریا میں آج 70واؓں یوم آذادی منایا جارہا ہے۔ 15گست کے شروع ہوتے ہی دار الحکومت پیانگ یانگ کا آسمان رنگ و روشنیوں میں نہا گیا۔ یوم آذادی کی خوشی میں شاندار آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔ 15اگست 1945کو کوریا نے جاپان سے آذادی حاصل کر کے ایک الگ ملک کی شناخت حاصل کی تھی۔