تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
31 اگست 2015
وقت اشاعت: 15:32

مقبوضہ کشمیر :تحریک حریت کے کنونشن پرپابندی

جیو نیوز - سرنگر ......مقبوضہ کشمیر کی کٹھ پتلی انتظامیہ نے تحریک حریت کے کنونشن پرپابندی عائد کر دی ہے۔کشمیر میڈیا سرس کے مطابق تحریک ِحریت جموں وکشمیرکی طرف سے آج کنونشن کا انعقاد ہونا تھا، تاہم کتھ پتلی انتظامیہ نے حیدر پورہ میں تحریکِ حریت کے دفتر کی طرف جانے والے راستوں کو سیل کر دیا اور پارٹی کے متعدد کارکنوں کو گرفتار کر لیا، نتیجے میں جماعت کے کارکنوں نے حیدر پورہ میں احتجاج کیا اور پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی بلند کئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.