تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 17:16

چینی بحریہ کی جنگی مشقیں، 100 سے زائد بحری جہازوں نے حصہ لیا

جیو نیوز - بیجنگ.......چینی بحری جنگی جہازوں نے سمندر میں میزائل پر میزائل برسادیے،کمانڈروں کے حکم پر فوجیوں نے توپوں کے دہانے کھول دیے۔ چینی بحریہ کی جنگی مشقوں میں ایک سو سے زائد بحری جہازوں نے حصہ لیا، آبدوزیں اور درجنوں لڑاکا طیارے بھی مشق میں شریک تھے۔ مشرقی چینی سمندر میں کی جانے والی ان مشقوں سے ستمبر کی فوجی پریڈ کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.