تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 18:3

نیویارک: ایئر شو کے دوران طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

جیو نیوز - نیویارک.........نیویارک میں ایئر شو کی تیاری کے دوران 1طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔ نیویارک پولیس کے مطابق حادثہ اسٹیوارٹ ایئر پورٹ پر پیش آیا، جہاں ایئر شو کی تیاریاں اپنے عروج پر تھیں، جس کے دوران کرتب دکھاتے ہوئے 1طیارہ ہُڈسن ویلی میں میں گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں جہاز کا پائلٹ بھی ہلاک ہو گیا ہے۔ امریکی شہر نیو یارک میں 2روزہ ایئر شو آج سے شروع ہو رہا ہے، جس کی تیاریاں عروج پر ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.