12 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 3:59
سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج صبح 8بجے کھل جائینگے
جیو نیوز - کراچی…کراچی سمیت سندھ بھر میں 48 گھنٹے بند رہنے کے بعد تمام سی این جی اسٹیشنز آج صبح 8 بجے کھل جائیں گے۔ سوئی سدرن حکام کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں 48 گھنٹے بند رہنے کے بعد تمام سی این جی اسٹیشن آج صبح 8 بجے کھول دیئے جائیں گے ، جبکہ ہفتہ کے روز شیڈول کے تحت ہونے والی سی این جی کی بندش نہیں ہو گی۔