تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
12 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 15:17

نج کاری کمیشن کے بورڈ آف گورنرز میں نجی شعبے کے ارکان کاتقررمنظور

جیو نیوز - اسلام آباد… وزیراعظم نے نج کاری کمیشن کے بورڈ آف گورنرز میں نجی شعبے کے ارکان کے تقرر کی منظوری دے دی ہے۔ ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے نج کاری کمیشن کے بورڈ آف گورنرز میں نجی شعبے کے ارکان کے تقرر کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم نے جن ارکان کو نامزد کیا ہے ان مین غلام فاووق، وقار ملک، فاروق خان، مفتاح اسماعیل، چودھری عارف سعید، ناصرالدین احمد اور سلمان بٹ شامل شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.