تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
22 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 17:21

ورلڈ بینک کی امداد،سندھ میں فصل کی30فیصد اضافی پیداوار متوقع

جیو نیوز - کراچی…ورلڈ بینک نے کاشت میں اضافے کیلئے 8ارب 60کروڑ ڈالر کی امداد مہیا کردی جسکے بعد سندھ میں فصل کی 30فیصد اضافی پیداوار متوقع ہے ورلڈ بینک سے ملنے والی 8ارب 60کروڑڈالر کی امداد سے سندھ میں اس بار66ہزار ایکڑ اضافی اراضی پر فصلیں کاشت کی جائینگی جس سے سندھ میں جنوری سے شروع ہونے والی پیاز ،مرچوں اور کھجور سمیت دیگر فصلوں کی پیداوار میں تقریباً 30فیصد تک اضافہ ممکن ہے ،ان اشیاء کی پیداوار میں اضافے سے قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.