تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
22 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 21:39

نجکاری پالیسی تیار،نیشنل بنک،اوجی ڈی سی ایل سمیت 32ادارے شامل

جیو نیوز - اسلام آباد…ذرائع وزارت نجکاری کے مطابق حکومت نے او جی ڈی سی ایل،پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ اورمیری پٹرولیم کی نجکاری کا فیصلہ کیا ہے ۔جبکہ حبیب بینک،یوبی ایل،کنونشن سینٹر،نیشنل بینک آف پاکستان بھی نجکاری فہرست میں شامل ہے اور انکو بھی فروخت کیا جائے گا،ذرائع کے مطابق نجکاری پالیسی تیار کرلی گئی ہے ،اور اسکے تحت 32 اداروں کی نجکاری کافیصلہ کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.