25 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 7:6
کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی فلنگ اسٹیشنز آج بھی بند رہیں گے
جیو نیوز - کراچی…کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی فلنگ اسٹیشنز آج بھی بند رہیں گے۔ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطا بق سسٹم کے ایک فیلڈ میں خرابی کے باعث سندھ بھر میں تمام سی این جی اسٹیشن کوہفتہ 26 اکتوبرصبح 8 بجے تک گیس کی فراہمی بند رہے گی۔