تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
26 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 6:13

سندھ: 48 گھنٹے سے بند سی این جی اسٹیشن کھل گئے ، گاڑیوں کی لمبی قطاریں

جیو نیوز - کراچی…گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت 48 گھنٹے سی این جی کی لوڈشیڈنگ کے بعد کراچی میں اسٹیشنز کھل گئے ہیں۔ 48 گھنٹے سی این جی کی لوڈشیڈینگ کی بعد کھلنے والے پمپنگ اسٹیشنز پر گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگ گئی۔کمرشل اور پرائیویٹ گاڑیاں نے لمبی لائنیں لگادیں جبکہ سی این جی کے حصول کے لئے لوگوں نے صبح سویرے پمپنگ اسٹیشنوں پر لائنیں لگادیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.