تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
31 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 13:16

پٹرول کی قیمت میں48پیسے فی لٹر کمی کی سفارش

جیو نیوز - اسلام آباد…پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری وزارت خزانہ کو موصول ہوگئی ہے،ذرائع کے مطابقپٹرول کی قیمت میں 48 پیسے فی لیٹر کمی کی سفارش کی گئی ہے، پٹرول کی کل قیمت 112 روپے 76 پیسے فی لیٹر کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 18 پیسے اضافے ک کے ساتھ ڈیزل کی قیمت 119 روپے 13 پیسے فی لیٹر کرنے کی سفارش کی گئی ہے، جب کہمٹی کا تیل 57 پیسے اورلائٹ ڈیزل 64 پیسے مہنگا کرنے کی اور ہائی اوکٹین کی قیمت میں 2 روپے 67 پیسے کمی کی سفارش کی گئی ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.