تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
4 نومبر 2013
وقت اشاعت: 9:11

کراچی:ٹماٹر 160روپے کلو ہوگیا

جیو نیوز - کراچی…کراچی میں ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں مزید40 روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد ٹماٹر کی فی کلو قیمت 160روپے ہوگئی۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق بھارت سے ٹماٹر کی درآمد پر پابندی کے سبب ٹماٹر کی قلت ہوگئی ہے جس کی وجہ سے ٹماٹر کی قیمت آسمان کو چھونے لگی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اندرون سندھ سے ٹماٹر کی نئی فصل آنے سے قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.