6 نومبر 2013
وقت اشاعت: 1:44
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
جیو نیوز - اسلام آباد…اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس میں سردیوں کے دوران گیس لوڈ منیجمنٹ پلان، ٹاپی گیس پائپ لائن اور شوگر ملز سے ڈھائی لاکھ ٹن چینی کی خریداری کا معاملہ زیر غورآنے کاامکان ہے۔