8 نومبر 2013
وقت اشاعت: 13:16
کے ای ایس سی اور دبئی کی کمپنی کا کوئلے کے پاورپلانٹ کے معاہدہ پر اتفاق
جیو نیوز - کراچی…کے ای ایس سی اور دبئی کی کمپنی کے درمیان کوئلے پر پاور پلانٹ چلانے کے معاہدے پر اتفاق ہوگیا۔غیرملکی کمپنی کے حکام کے مطابق پہلے مرحلے میں دبئی کی کمپنی 35 کروڑ ڈالرز کی سرمایہ کرے گی۔