16 نومبر 2013
وقت اشاعت: 5:48
کراچی میں سی این جی کی فراہمی اگلے 24 گھنٹوں کے لئے بند
جیو نیوز - کراچی…کراچی میں سی این جی کی فراہمی اگلے 24 گھنٹوں کے لئے بند کردی گئی ہے۔شہر کراچی سمیت سند ھ بھر میں سی این جی کی فراہمی اگلے 24 گھنٹوں کے لئے بند کردی گئی ہے، صبح آٹھ بجے سی این جی اسٹیشنز پر گیس کی فراہمی بند ہو گئی جو کل صبح صارفین کے لئے کھول دی جائے گی۔