تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
19 نومبر 2013
وقت اشاعت: 11:10

بجلی کا شارٹ فال کم ہو کر ایک ہزار 50میگاواٹ رہ گیا

جیو نیوز - اسلام آباد…ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال مزیدکم ہو کر ایک ہزار 50میگاواٹ رہ گیا۔ ترجمان این ٹی ڈی سی کے مطابق بجلی کی پیداوار 10ہزار 50میگا واٹ اور طلب 11ہزار 100میگاواٹ ہے۔ ہائیڈل کے ذریعے بجلی کی پیداوار 3ہزار 320میگاوٹ ہے۔تھرمل کے ذریعے ایک ہزار 660میگاواٹ اور آئی پی پیز کے ذریعے 5ہزار 70میگاواٹ بجلی پیدا ہو رہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.