تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
20 نومبر 2013
وقت اشاعت: 6:21

کراچی اسٹاک : انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر

جیو نیوز - کراچی…کراچی اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ آج ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر انڈیکس 182 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے میں انڈیکس 24001 کی سطح پر پہنچ گیا جو تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔ گذشتہ روز بھی کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی رہی اور انڈیکس 208.19پوائنٹس اضافے سے 23819.43 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.