22 نومبر 2013
وقت اشاعت: 15:5
31 دسمبر تک بینک ہفتے کے روز بھی کھلے رہیں گے
جیو نیوز - کراچی…31 دسمبر تک بینک ہفتے کے روز بھی کھلیں گے۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق ٹیکس، کسٹم ڈیوٹی، امپورٹ ڈیوٹی، سیلزٹٰیکس جمع کرنے والے تمام بینک 31 دسمبر تک ہفتے کے روز بھی کھلے رہیں گے۔