تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
25 نومبر 2013
وقت اشاعت: 7:40

بہاولپور:سبزی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

جیو نیوز - بہاولپور…بہاولپورمیں سبزی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔ملک بھرمیں پٹرول ،بجلی کے ساتھ ساتھ سبزیوں کی قیمتوں کو بھی ایسے پر لگ گئے ہیں کہ شہریوں کے ہاتھ ہی نہیں آرہیں، غریب شہری سبزی سے بھی محروم ہوگئے۔ بہاولپورمیں آلو ،ٹماٹر،مٹرسمیت دیگر سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ پر عوام سخت پریشان ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.