تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
26 نومبر 2013
وقت اشاعت: 8:12

حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز

جیو نیوز - کراچی…عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا پاکستانی عوام کو فائدہ نہیں ہوگا۔ذرائع کے مطابق یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو روانہ کر دی گئی ہے جس کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا پاکستانی عوام کو فائدہ نہیں ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.