تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
2 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 9:42

کراچی اسٹاک ایکس چینج میں مثبت رحجان

جیو نیوز - کراچی…اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رحجان جاری۔ٹریڈنگ کے آغاز پر انڈیکس میں 100 سے زائد پوائنٹس کی بہتری دیکھی گئی ۔کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے آغاز پر 100 انڈیکس 24ہزار 446پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر دیکھا گیا۔اسٹاک مارکیٹ تجزیہ کاروں کے مطابق حکومت کی جانب سے صنعتوں کے فروغ کیلئے کاروباری طبقے کو نئے مراعاتی پیکیج کے اعلان کے بعد حصص بازار میں سرمایاکار سرگرم نظر آرہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.