تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
10 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 7:3

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 2 روپے 70 پیسے کی کمی رکارڈ

جیو نیوز - کراچی…امریکی سیکرٹری دفاع چیک ہیگل کی جانب سے پاکستان کی امداد کھٹائی میں پڑنے کے بیان کے باوجود روپیہ ڈالر سے نہ ڈرا۔انٹر بینک میں ڈالر 108 روپے سے بھی نیچے آگیا۔فاریکس مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی طلب کم ہونے کے ساتھ ایکسپورٹرز کی جانب سے ڈالر کی فروخت کے باعث روپے کی قدر میں اضافہ ہوا اور یہ 107 روپے 95 پیسے کی سطح پر فروخت ہوتے دیکھا گیا۔اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 108 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔رواں ماہ روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 2 روپے 70 پیسے کی کمی رکارڈ کی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.