تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
10 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 12:25

چیرمین اوگرا نے پٹرول کی مصنوعی قلت اور ہڑتال کا نوٹس لے لیا

جیو نیوز - اسلام آباد…چیرمین اوگرا نے پٹرول کی مصنوعی قلت اور ہڑتال کا نوٹس لے لیا ہے ،پنجاب بھر میں اپنے مطالبات کے حق میں پٹرول پمپ کی ہڑتال کے سبب پیدا ہونے والی پٹرولیم مصنوعات کی قلت پر نوٹس لیتے ہوئے چیئرمین نے وائس چیرمین اوگر ا کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کی مانیٹرنگ اینڈ انفورسمنٹ کمیٹی تشکیل دے دی ہے ،چیرمین اوگرا نے کل ملک بھر کی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا اجلاس طلب کر لیا۔چیئرمین اوگرا کے کہنا ہے کہ قانون کے مطابق تیل کے اسٹاک کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.