12 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 11:9
کراچی اسٹاک میں تیزی ،100انڈیکس پچیس ہزار80پوائنٹس پر بند
جیو نیوز - کراچی…کراچی اسٹاک ایکس چینج میں آج زبردست تیزی رہی اور100 انڈیکس پچیس ہزار 80 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔اس سے قبل انڈیکس پچیس ہزار کی سطح پر ٹریڈنگ کے دوران پہنچ چکا ہے لیکن اس سطح بند نہیں ہو ا جو اپنی جگہ ایک ریکارڈہے۔