تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
19 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 17:13

آئی ایم ایف کی55 کروڑ ڈالرقرضے کی دوسری قسط کی منظوری

جیو نیوز - اسلام آباد…آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کیلئے 55 کروڑ ڈالرقرضے کی دوسری قسط کی منظوری دے دی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق قرضے کی رقم پاکستان کو جلد مل جائے گی، پاکستان کے لیے قرضے کی منظوری آئی ایم ایف کے بورڈ آف ڈائرکٹرز نے دی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.