تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
20 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 7:29

انٹر بینک میں ڈالر 106 روپے 10 پیسے کا ہوگیا

جیو نیوز - کراچی …روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر گرنے کا سلسلہ جاری ہے ،انٹر بینک میں ڈالر 29 پیسے مزید سستا ہوگیا ۔ڈیلرز کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے 55 کروڑ ڈالر قرض کی دوسری قسط کے منظوری کے بعد زرمبادلہ ذخائر میں استحکام کی توقع کی جار ہی ہے جس سے رو پے کی قدر کو سہا را مل رہا ہے۔آج انٹر بینک میں ڈالر 29 پیسے کمی سے 106 روپے 10 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے کمی سے 106 روپے 20 پیسے کا ہوگیا۔رواں ماہ اوپن مارکیٹ ڈالر کی قدر میں رواں ماہ 4 روپے کے قریب گراوٹ دیکھی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.