تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
25 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 14:44

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز جمعرات کو 7گھنٹوں کیلئے بند ہونگے

جیو نیوز - کراچی…سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز جمعرات کو 24 گھنٹوں کے لیے بند نہیں ہوں گے بلکہ صرف 7گھنٹوں کیلئے بند ہوں گے۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے میڈیا منیجر عنایت اللہ اسماعیل کا کہنا ہے کہ سندھ میں سی این جی اسٹیشنز جمعرات کی صبح 7 بجے سے اسی دن دوپہر 2 بجے تک بند رہیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.