تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
26 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 14:54

سوئی سدرن کی صنعتوں کوگیس کااستعمال30فیصدکم کرنیکی درخواست

جیو نیوز - کراچی…سوئی سدرن نے صنعتوں کوگیس کااستعمال30فیصدکم کرنیکی درخواست کی ہے،سوئی سدرن کے مطابقفوجی فرٹیلائزربن قاسم کویکم جنوری سے گیس سپلائی روک دی جائیگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.