تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
30 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 23:18

سندھ میں سی این جی اسٹیشن صبح 8 بجے 48 گھنٹے کیلیے بند ہوجائیں گے

جیو نیوز - کراچی…کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن آج صبح 8 بجے سے 48 گھنٹے کے لیے بند کر دیے جائیں گے۔ سخت سردی میں کراچی کے مختلف علاقوں میں رات کے وقت سی این جی اسٹیشنوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں دیکھنے میں آئیں۔سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز آج سے 2 روز کے لیے بند ہوجائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.