تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
2 جنوری 2014
وقت اشاعت: 10:41

فیول ایڈجسٹمنٹ ،نیپرا نے 27 پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی کرنیکی منظوری دیدی

جیو نیوز - اسلام آباد…نیپرا نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 27 پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ۔نیپرا حکام کے مطابق بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے 45 پیسے فی یونٹ اضافہ مانگا تھا، یہ فیول ایڈجسٹمنٹ نومبر 2013 کیلئے ہے، فیصلے کا اطلاق کے ای ایس سی کے سوا ملک بھر کی تمام تقسیم کار کمپنیوں پر ہو گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.