تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
4 جنوری 2014
وقت اشاعت: 11:37

بجلی پر سبسڈی مزیدکم کرنے پرغور،حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی

جیو نیوز - کراچی…حکومت نے بجلی پر سبسڈی مزید25فیصدکم کرنے پرغورشروع کر دیا ہے جبکہ آئی ایم ایف کو تین سال میں بجلی کی سبسڈی 75 فیصد کم کرنے کی یقین دہانی کرادی ہے،ذرائع کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف کو اس حوالے سے مراسلہ روانہ کر دیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.