تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
28 جنوری 2014
وقت اشاعت: 4:6

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن کھل گئے

جیو نیوز - کراچی …کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن24 گھنٹوں کی بندش کے بعد آج صبح 8 بجے کھل گئے۔گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت سندھ میں سی این جی اسٹیشن پیر کی صبح 8 بجے چوبیس گھنٹوں کے لیے بند کیے گئے تھے۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کا کہنا تھا کہ صوبے بھر میں سی این جی اسٹیشنوں کو گیس کی فراہمی آج صبح 8 بجے سے بحال کر دی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.