تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 فروری 2014
وقت اشاعت: 2:29

فروری میں پٹرول اور ڈیزل کی پرانی قیمتیں برقرار

جیو نیوز - اسلام آباد…نیا مہینہ شروع ہوا گیا ہے لیکن پٹرول اور ڈیزل کی پرانی قیمتیں برقرار رہیں گی۔ یکم فروری سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی نہیں ہوگی، عالمی قیمت گھٹ گئی تھی مگر حکومت نے ٹیکس بڑھا کر مقامی نرخ کم نہ کئے۔ مٹی کا تیل ایک روپے دو پیسے فی لٹر سستا کر دیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.