11 اگست 2015
وقت اشاعت: 15:33
سنہری جیلی فش سے بھر ی انو کھی جھیل
پالائو......بحر الکا ہل میں Palau نامی جزیر ے پر مو جود یہ جھیل دنیا کی انو کھی جھیل ہے جو سیکڑ و ں جیلی فشز سے بھر ی ہو ئی ہے ۔سنہر ی جیلی فشوں سے بھر ی ہوئی یہ جھیل غو طہ خو روں کے لیے نہا یت کشش کی حا مل ہے اور ہر سال یہا ں سیکڑو ں افرادغو طہ خو ری کرنے آ تے ہیں ۔واضح رہے کہ یہ جیلی فشیں بالکل بھی زہریلی نہیں ہیں۔