تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
12 اگست 2015
وقت اشاعت: 22:43

چھ سالہ بچی نے رقص کی مہارت دکھا کر محفل ہی لو ٹ لی

نیویارک.....جیسے فن کسی کی میراث نہیں اسی طرح مہارت حاصل کر نے کیلئے بھی عمر کی کوئی قید نہیں ہوتی۔بس ہمت اور جوش ہو نا ضروری ہے۔اس وڈیو میں مو جود اس ننھی بچی پر بھی یہی مثالیں لاگو ہو تی ہے جس نے امریکی ریاست North Carolina میں منعقد ایک میوزیکل پروگرام کے دوران اپنی ہم عمر دو لڑکیوں کے ہمراہ پر فارمنس شروع کی لیکن اپنی ڈانس کی صلا حیتیں دکھا کر محفل ہی لوٹ لی۔سینکڑوں لو گوں کے مجمع کے سامنے کھڑے ہو کر اس لڑکی نے بھرپور اعتماد اورنخروں سے پر فارمنس دکھا ئی کہ لو گوں نے تالیاں بجا کر اس کو داد دی اور یہ شو کی اسٹار ہی بن گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.