25 اگست 2015
وقت اشاعت: 22:19
بس چلا تے ہوئے کرتب دکھانے کاشاندارمظاہرہ
نیویارک......بھاری بھرکم بس چلانا تو ویسے ہی بہت شکل کام ہے لیکن بعض اوقات ڈرائیور کی مہارت کو داد دینی پڑتی ہے۔ اس بس ڈرائیور نے مہارت سے توازن برقرار رکھتے ہوئے ایسے کمالات دکھائے کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے۔ان شاندار اسٹنٹس کے دوران بس نا تو پھسلی اور نا ہی توازن بگڑا جس پر شائقین اسے بھرپور داد دیتے ہوئے نظر آئے۔