تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
28 اگست 2015
وقت اشاعت: 12:5

بچے اپنا دفاع کیسے کریں، اداکار عامر خان کے بچوں کو مشورے

ممبئی......بالی وڈ اسٹار عامر خان نے ایک ورک شاپ کا اہتمام کیا ہے بچوں کے لیے،کہ بچے قصور واقعے جیسی کسی بھی صورتحال سے بچ سکیںاور اپنا دفاع کرسکیں۔عامرخان نے ایک ٹی وی پروگرام میں چھوٹے بچوں کو بتایا ہے کہ کوئی ان کے ساتھ اگر غلط طریقے سے پیش آتا ہے تو انہوں نے اس سے بچنا ہے اور اس صورتحال سے بچنے کیلئے زور سے مدد کیلئے پکارنا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.