تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
30 اگست 2015
وقت اشاعت: 6:5

سڈنی: خاتون نے 110رومال باندھ کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا

سڈنی..........آسٹریلیا میں 1نوجوان خاتون نے اپنے جسم کے ساتھ 110رومال باندھ کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ اس خاتون نے اس مقصد کے لیے اپنی دونوں ٹانگوں اور بازؤوں کے ساتھ ساتھ اپنے چہرے کو بھی سوتی اور ریشمی رومالوں سے ڈھانپ لیا اور یہ عالمی کارنامہ سر انجام دیا، جسے گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی شامل کر لیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.