تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
7 نومبر 2015
وقت اشاعت: 12:19

پکاسو کی پینٹنگ نے نیلامی کا ایک اور ریکارڈ توڑ ڈالا

نیویارک .....مشہور مصور پِکاسو کی پینٹنگ سات ارب روپے میں نیلام کردی گئی۔ نیویارک کے نیلام گھر میں اتنی مہنگی بولی کا یہ نیا رکارڈ ہے۔

نیویارک کے نیلام گھر کے منتظمین کو توقع تھی کہ اس پینٹنگ کے لیے بولی چھ ارب روپے تک لگے گی ۔ اُن کا کہنا ہے سات ارب گیارہ کروڑ روپے میں کسی بھی پینٹنگ کی فروخت نیلام گھر کی ڈھائی سو سال کی تاریخ میں اہم موقع ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.