25 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 17:47
گاڑی کاٹائرپنکچر ہوجائے تو کچھ ایسے بھی کام چلایا جا سکتا ہے
ماسکو......باہر شدید سردی ہو ایسے میں گاڑی کا ٹائر پنکچر ہوجائے اور تبدیل کرنے کا دل بھی نہ چاہے تو کچھ یوں بھی کام چلایا جا سکتا ہے۔
جی ہاں یہ طریقہ نکالا ہے روس سے تعلق رکھنے والے ایک ڈرائیور نے، جنہوں نے گاڑی کا ٹائر پنکچر ہونے کے بعد اپنے بچے کی برف گاڑی کو ہی ٹائر کے طور پر استعمال کر ڈالا۔کیوں ہے نہ کمال کا آئیڈیا۔