تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
29 جنوری 2016
وقت اشاعت: 18:54

چین میںڈرون کا پہلا ریٹیل اسٹور کھل گیا

بیجنگ......چین میں صارفین کیلئے ڈرون بنانیوالی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی نے پہلا ریٹیل اسٹور کھل گیاہے۔کمپنی کا دعویٰ ہے کہ دنیا بھر میں عام صارفین اور کمرشل کمپنیوں کے زیراستعمال ڈرونز میں ستر فیصد اس کے تیار کردہ ہیں۔

کمپنی کے ڈائریکٹر کا کہنا تھا اب وہ ایسی ٹیکنالوجی استعمال کر رہے ہیں جس کا استعمال عام لوگوں کیلئے آسان ہو۔ دکان کا عملہ خریداروں کو ڈرون اڑانے کے طریقے بھی بتاتا ہے۔ کمپنی عام صارفین کیلئے گیارہ سو سے تین ہزار ڈالر تک کے ڈرون فروخت کر رہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.