تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
3 فروری 2016
وقت اشاعت: 23:24

ٹھٹھہ: گھاروکریک کی نہرکے کم پانی میں دوڈولفن پھنس گئیں

ٹھٹھہ.......گھاروکریک کی نہرکے کم پانی میں دوڈولفن پھنس گئیں، نہرمیں نہانے والےنوجوانوں نے ڈولفن کو ڈنڈے مارمارکرزخمی کردیا۔

ذرائع کے مطابق مقامی افرادنے ایک گھنٹے بعد ڈولفن کو زخمی حالت میں نہر میں چھوڑ دیا۔ گزشتہ روز کراچی بندرگاہ کے قریب بھی ڈولفن دیکھی گئیں تھیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.