تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
3 مارچ 2016
وقت اشاعت: 23:17

جمی ہو ئی جھیل پر موٹر سائیکل چلانے کا شاندار مظاہرہ

نیویارک........ کچھ انوکھا کر دِکھانے کے شوقین افرادطرح طرح کے حیرت انگیز کارناموں کی بدولت شہرت حاصل کرنے کے لئے ہر خطرے کو مول لے لیتے ہیں اور ذرا نہیں گھبراتے۔

ایسے ہی ایک منچلے نوجوان نے خون جما دینی والی سردی میں جمی ہوئی جھیل پر موٹر سائیکل چلاتے ہوئے ایسے شاندار کرتب دِکھائے کہ دیکھنے والے داد دئیے بنا نہ رہ سکے۔اس نوجوان کی ہمت اور دیدہ دلیری سے بائیک چلانے کی ماہرانہ صلاحیت نے سب کو حیران کردیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.